25 ہاں شاہِ بابل کے بازُوؤں کو سہارا دُوں گا اور فرعو ن کے بازُو گِر جائیں گے اور جب مَیں اپنی تلوار شاہِ بابل کے ہاتھ میں دُوں گا اور وہ اُس کو مُلکِ مِصر پر چلائے گا تو وہ جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 30
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 30:25 لنک