13 اور مَیں اُس کے سب جانوروں کو آبِ کثِیر کے پاس سے نابُود کرُوں گا اور آگے کو نہ اِنسان کے پاؤں اُسے گدلا کریں گے نہ حَیوان کے سُم۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 32
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 32:13 لنک