حِزقی ایل 32:4 URD

4 تب مَیں تُجھے خُشکی میں چھوڑ دُوں گا اور کُھلے مَیدان پر تُجھے پھینکُوں گا اور ہوا کے سب پرِندوں کو تُجھ پر بِٹھاؤُں گا اور تمام رُویِ زمِین کے درِندوں کو تُجھ سے سیر کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 32:4 لنک