حِزقی ایل 35:15 URD

15 جِس طرح تُو نے بنی اِسرائیل کی مِیراث پر اِس لِئے کہ وہ وِیران تھی شادمانی کی اُسی طرح مَیں بھی تُجھ سے کرُوں گا ۔ اَے کوہِ شعِیر تُو اور تمام ادُو م بِالکُل وِیران ہو گے اور لوگ جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 35

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 35:15 لنک