حِزقی ایل 35:3 URD

3 اور اُس سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہدیکھ اَے کوہِ شعِیر مَیں تیرا مُخالِف ہُوںاور تُجھ پر اپنا ہاتھ چلاؤُں گا اور تُجھے وِیران اوربے چراغ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 35

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 35:3 لنک