حِزقی ایل 36:33 URD

33 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جِس دِن مَیں تُم کو تُمہاری تمام بدکرداری سے پاک کرُوں گا اُسی دِن تُم کو تُمہارے شہروں میں بساؤُں گا اور تُمہارے کھنڈر تعمِیر ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 36:33 لنک