حِزقی ایل 37:14 URD

14 اور مَیں اپنی رُوح تُم میں ڈالُوں گا اور تُم زِندہ ہو جاؤ گے اور مَیں تُم کو تُمہارے مُلک میں بساؤُں گا تب تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند نے فرمایا اور پُورا کِیا خُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 37:14 لنک