حِزقی ایل 37:9 URD

9 تب اُس نے مُجھے فرمایا کہ نبُوّت کر ۔ تُو ہوا سے نبُوّت کر اَے آدم زاد اور ہوا سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اَے دَم تُو چاروں طرف سے آ اور اِن مقتُولوں پر پُھونک کہ زِندہ ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 37:9 لنک