حِزقی ایل 38:18 URD

18 اور یُوں ہو گا کہ اُن ایّام میں جب جُوج اِسرائیل کی مملکت پر چڑھائی کرے گا تو میرا قہر میرے چِہرہ سے نُمایاں ہو گا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 38

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 38:18 لنک