حِزقی ایل 39:27 URD

27 جب مَیں اُن کو اُمّتوں میں سے واپس لاؤُں گا اور اُن کے دُشمنوں کے مُلکوں سے فراہم کرُوں گا اور بُہت سی قَوموں کی نظروں میں اُن کے درمِیان میری تقدِیس ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 39:27 لنک