حِزقی ایل 40:16 URD

16 اور کوٹھریوں میں اور اُن کے سُتُونوں میں پھاٹک کے اندر گِرداگِرد جھروکے تھے وَیسے ہی ڈیوڑھی کے اندر بھی گِردا گِرد جھروکے تھے اور سُتُونوں پر کھجُور کی صُورتیں تھِیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 40:16 لنک