حِزقی ایل 40:24 URD

24 اور وہ مُجھے جنُوب کی راہ سے لے گیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ جنُوب کی طرف ایک پھاٹک ہے اور اُس نے اُس کے سُتُونوں کو اور اُس کی ڈیوڑھی کو اِن ہی ناپوں کے مُطابِق ناپا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 40:24 لنک