حِزقی ایل 40:6 URD

6 تب وہ مشرِق رُویہ پھاٹک پر آیا اور اُس کی سِیڑھی پر چڑھا اور اُس پھاٹک کے آستانہ کو ناپا جو ایک سرکنڈا چَوڑا تھا اور دُوسرے آستانہ کا عرض بھی ایک سرکنڈا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 40:6 لنک