حِزقی ایل 41:11 URD

11 اور پہلُو کے حُجروں کے دروازے اُس خالی جگہ کی طرف تھے ۔ ایک دروازہ شِمال کی طرف اور ایک جنُوب کی طرف اور خالی جگہ کی چَوڑائی چاروں طرف پانچ ہاتھ تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 41:11 لنک