حِزقی ایل 41:16 URD

16 آستانوں اور جھروکوں اور گِرداگِرد کے برآمدوں کو جو سِہ منزلہ اور آستانوں کے مُقابِل تھے اورچاروں طرف سے لکڑی سے مڑھے ہُوئے تھے اور زمِین سے کِھڑکیوں تک اور کِھڑکیاں بھی مڑھی ہُوئی تھِیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 41:16 لنک