حِزقی ایل 41:25 URD

25 اور اُن پر یعنی ہَیکل کے دروازوں پر کرُّوبی اور کھجُور بنے تھے جَیسے کہ دِیواروں پر بنے تھے اور باہر کی ڈیوڑھی کے رُخ پر تختہ بندی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 41:25 لنک