حِزقی ایل 41:7 URD

7 اور وہ پہلُو پر کے حُجرے اُوپر تک چاروں طرف زِیادہ وسِیع ہوتے جاتے تھے ۔ کیونکہ مسکن گِرداگِرد سے اُونچا ہوتا چلا جاتا تھا ۔ مسکن کی چَوڑائی اُوپر تک برابر تھی اور اُوپر کے حُجروں کا راستہ درمِیانی حُجروں کے بِیچ سے تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 41:7 لنک