حِزقی ایل 42:11 URD

11 اور اُن کے سامنے ایک اَیسا راستہ تھا جَیسا شِمال کی طرف کی کوٹھریوں کے سامنے تھا ۔ اُن کی لمبائی اور چَوڑائی برابر تھی اور اُن کے تمام مخرج اُن کی ترتِیب اور اُن کے دروازوں کے مُطابِق تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 42:11 لنک