حِزقی ایل 42:14 URD

14 جب کاہِن داخِل ہوں تو وہ مَقدِس سے بیرُونی صحن میں نہ جائیں بلکہ اپنی خِدمت کے لِباس وہِیں اُتار دیں کیونکہ وہ مُقدّس ہیں اور وہ دُوسرے کپڑے پہن کر عام مکان میں جائیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 42:14 لنک