حِزقی ایل 43:12 URD

12 اِس گھر کا قانُون یہ ہے کہ اِس کی تمام سرحدّیں پہاڑکی چوٹی پر اور اِس کے گِرداگِرد نِہایت مُقدّس ہوں گی ۔ دیکھ یِہی اِس گھر کا قانُون ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:12 لنک