حِزقی ایل 43:27 URD

27 اور جب یہ دِن پُورے ہوں گے تو یُوں ہو گا کہ آٹھویں دِن اور آیندہ کاہِن تُمہاری سوختنی قُربانِیوں کو اور تُمہاری سلامتی کی قُربانِیوں کو مذبح پر گُذرانیں گے اور مَیں تُم کو قبُول کرُوں گا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:27 لنک