حِزقی ایل 44:17 URD

17 اور یُوں ہو گا کہ جِس وقت وہ اندرُونی صحن کے پھاٹکوں سے داخِل ہوں گے تو کتانی پوشاک سے مُلبّس ہوں گے اور جب تک اندرُونی صحن کے پھاٹکوں کے درمِیان اور مسکن میں خِدمت کریں گے کوئی اُونی چِیز نہ پہنیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 44:17 لنک