حِزقی ایل 44:19 URD

19 اور جب بیرُونی صحن میں یعنی عوام کے بیرُونی صحن میں نِکل آئیں تو اپنی خِدمت کی پوشاک اُتار کر مُقدّس حُجروں میں رکھّیں گے اور دُوسری پوشاک پہنیں گے تاکہ اپنے لِباس سے عوام کی تقدِیس نہ کریں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 44:19 لنک