حِزقی ایل 44:23 URD

23 اور وہ میرے لوگوں کو مُقدّس اور عام میں فرق بتائیں گے اور اُن کو نِجس اور طاہِر میں اِمتِیاز کرنا سِکھائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 44:23 لنک