حِزقی ایل 44:27 URD

27 اور جِس روز وہ مَقدِس کے اندر اندرُونی صحن میں خِدمت کرنے کو جائے تو اپنے لِئے خطا کی قُربانی گُذرانے گا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 44

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 44:27 لنک