حِزقی ایل 45:11 URD

11 ایفہ اور بَت ایک ہی وزن کا ہو تاکہبَت میں خومر کا دسواں حِصّہ ہو ۔اور ایفہ بھی خومر کا دسواں حِصّہ ہو ۔اُس کا اندازہخومر کے مُطابِق ہو۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 45:11 لنک