حِزقی ایل 45:14 URD

14 اور تیل یعنی تیل کے بَت کی بابت یہ حُکم ہے کہ تُمکُرمیں سے جو دس بَت کا خومر ہےایک بَت کا دسواں حِصّہ دینا کیونکہ خومر میں دسبَت ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 45:14 لنک