حِزقی ایل 45:17 URD

17 اور فرمانروا سوختنی قُربانیاں اور نذر کی قُربانِیاں اور تپاون عِیدوں اور نئے چاند کے وقتوں اور سبتوں اور بنی اِسرائیل کی تمام مُقرّرہ عِیدوں میں دے گا ۔ وہ خطا کی قُربانی اور نذر کی قُربانی اور سوختنی قُربانی اور سلامتی کی قُربانِیاں بنی اِسرائیل کے کفّارہ کے لِئے تیّار کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 45:17 لنک