حِزقی ایل 45:19 URD

19 اور کاہِن خطا کی قُربانی کے بچھڑے کا لہُو لے گا اوراُس میں سے کُچھ مسکن کے سُتُونوں پر اور مذبح کی کُرسی کے چاروں کونوں پر اور اندرُونی صحن کے دروازہ کی چَوکھٹوں پر لگائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 45:19 لنک