حِزقی ایل 45:25 URD

25 ساتویں مہِینے کی پندرھوِیں تارِیخ کو بھی وہ عِید کے لِئے جِس طرح سے اُس نے اِن سات دِنوں میں کِیا تھاتیّاری کرے گا ۔ خطا کی قُربانی اور سوختنی قُربانی اورنذر کی قُربانی اور تیل کے مُطابِق۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 45

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 45:25 لنک