حِزقی ایل 46:13 URD

13 تُو ہر روز خُداوند کے حضُور پہلے سال کا ایک بے عَیب برّہ سوختنی قُربانی کے لِئے چڑھائے گا تُو ہر صُبح چڑھائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 46

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 46:13 لنک