حِزقی ایل 46:19 URD

19 پِھر وہ مُجھے اُس مدخل کی راہ سے جو پھاٹک کے پہلُو میں تھا کاہِنوں کے مُقدّس حُجروں میں جِن کا رُخ شِمال کی طرف تھا لایا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ مغرِب کی طرف پِیچھے کُچھ خالی جگہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 46

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 46:19 لنک