حِزقی ایل 46:21 URD

21 پِھر وہ مُجھے بیرُونی صحن میں لایا اور صحن کے چاروں کونوں کی طرف مُجھے لے گیا اور دیکھو صحن کے ہر ایک کونے میں ایک اَور صحن تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 46

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 46:21 لنک