حِزقی ایل 46:23 URD

23 اور اُن کے گِرداگِرد یعنی اُن چاروں کے گِرداگِرد دِیوار تھی اور چاروں طرف دِیوار کے نِیچے چُولھے بنے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 46

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 46:23 لنک