حِزقی ایل 47:18 URD

18 اور مشرِقی سرحد حَورا ن اور دمِشق اور جِلعاد کے درمِیان سے اور اِسرائیل کی سرزمِین کے درمِیان سے یَرد ن پر ہو گی۔ شِمالی سرحد سے مشرِقی سمُندر تک ناپنا ۔ مشرِقی جانِب یِہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 47:18 لنک