حِزقی ایل 47:5 URD

5 پِھر اُس نے ایک ہزار اَور ناپا اور وہ اَیسا دریا تھا کہ مَیں اُسے عبُور نہیں کر سکتا تھا کیونکہ پانی چڑھ کر تَیرنے کے درجہ کو پُہنچ گیا اور اَیسا دریا بن گیا جِس کو عبُور کرنا مُمکِن نہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 47:5 لنک