13 اور کاہِنوں کی سرحد کے مُقابِل بنی لاوی کے لِئے ایک حِصّہ ہو گا پچِیّس ہزار لمبا اور دس ہزار چَوڑا ۔ اُس کی کُل لمبائی پچِیّس ہزار اور چَوڑائی دس ہزار ہو گی۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 48
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 48:13 لنک