حِزقی ایل 48:16 URD

16 اور اُس کی پَیمایش یہ ہو گی شِمال کی طرف چار ہزار پانچ سَو اور جنُوب کی طرف چار ہزار پانچ سَو اور مشرِق کی طرف چار ہزار پانچ سَو اور مغرِب کی طرف چار ہزار پانچ سَو۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 48

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 48:16 لنک