حِزقی ایل 48:18 URD

18 اور مُقدّس ہدیہ کے مُقابِل باقی لمبائی مشرِق کی طرف دس ہزار اور مغرِب کی طرف دس ہزار ہوگی اور وہ مُقدّس ہدیہ کے مُقابِل ہو گی اور اُس کا حاصِل اُن کی خُوراک کے لِئے ہو گا جو شہر میں کام کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 48

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 48:18 لنک