حِزقی ایل 5:11 URD

11 پس خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ مُجھے اپنی حیات کی قَسم چُونکہ تُو نے اپنی تمام مکرُوہات سے اور اپنے نفرتی کاموں سے میرے مَقدِس کو ناپاک کِیا ہے اِس لِئے مَیں بھی تُجھے گھٹاؤُں گا ۔ میری آنکھیں رِعایت نہ کریں گی ۔ مَیں ہرگِز رحم نہ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 5:11 لنک