حِزقی ایل 7:15 URD

15 باہر تلوار ہے اور اندر وبا اور قحط ہیں ۔ جو کھیت میں ہے تلوار سے قتل ہو گا اور جو شہر میں ہے قحط اوروبا اُسے نِگل جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 7:15 لنک