حِزقی ایل 7:19 URD

19 وہ اپنی چاندی سڑکوں پر پھینک دیں گے اور اُن کا سونا ناپاک چِیز کی مانِند ہو گا ۔ خُداوند کے غضب کے دِن میں اُن کا سونا چاندی اُن کو نہ بچا سکے گا ۔ اُن کی جانیںآسُودہ نہ ہوں گی اور اُن کے پیٹ نہ بھریں گے کیونکہ اُنہوں نے اُسی سے ٹھوکر کھا کر بدکرداری کی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 7:19 لنک