حِزقی ایل 7:24 URD

24 پس مَیں غَیر قَوموں میں سے بدترِین کو لاؤُں گا اور وہ اُن کے گھروں کے مالِک ہوں گے اور مَیں زبردستوں کا گھمنڈ مِٹاؤُں گا اور اُن کے مُقدّس مقام ناپاک کِئے جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 7:24 لنک