حِزقی ایل 8:17 URD

17 تب اُس نے مُجھے فرمایا اَے آدم زاد کیا تُو نے یہ دیکھا ہے؟ کیا بنی یہُودا ہ کے نزدِیک یہ چھوٹی سی بات ہے کہ وہ یہ مکرُوہ کام کریں جو یہاں کرتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے تو مُلک کو ظُلم سے بھر دِیا اور پِھر مُجھے غضبناک کِیا اور دیکھ وہ اپنی ناک سے ڈالی لگاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 8

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 8:17 لنک