دانی ایل 11:10 URD

10 لیکن اُس کے بیٹے برانگیختہ ہوں گے جو بڑا لشکر جمع کریں گے اور وہ چڑھائی کر کے پَھیلے گا اور گُذر جائے گا اور وہ لَوٹ کر اُس کے قلعہ تک لڑیں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:10 لنک