دانی ایل 11:11 URD

11 اور شاہِ جنُوب غضب ناک ہو کر نِکلے گا اور شاہِ شِمال سے جنگ کرے گا اور وہ بڑا لشکر لے کر آئے گا اور وہ بڑا لشکر اُس کے حوالہ کر دِیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:11 لنک