دانی ایل 11:14 URD

14 اور اُن دِنوں میں بُہتیرے شاہِ جنُوب پر چڑھائی کریں گے اور تیری قَوم کے قزّاق بھی اُٹھیں گے کہ اُس رویا کو پُورا کریں پر وہ گِر جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:14 لنک