دانی ایل 11:15 URD

15 چُنانچہ شاہِ شِمال آئے گا اور دمدمہ باندھے گا اور حصِین شہر لے لے گا اور جنُوب کی طاقت قائِم نہ رہے گی اور اُس کے چِیدہ مَردوں میں مُقابلہ کی تاب نہ ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:15 لنک