دانی ایل 11:16 URD

16 اور حملہ آور جو کُچھ چاہے گا کرے گا اور کوئی اُس کا مُقابلہ نہ کر سکے گا ۔ وہ اُس جلالی مُلک میں قِیام کرے گا اور اُس کے ہاتھ میں تباہی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:16 لنک