دانی ایل 11:27 URD

27 اور اِن دونوں بادشاہوں کے دِل شرارت کی طرف مائِل ہوں گے ۔ وہ ایک ہی دسترخوان پر بَیٹھ کر جُھوٹ بولیں گے پر کامیابی نہ ہو گی کیونکہ خاتِمہ مُقرّرہ وقت پر ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:27 لنک